وہ ملک جہاں شیروں کی واپسی ہو رہی ہے

،ویڈیو کیپشنوہ ملک جہاں شیروں کی واپسی ہو رہی ہے

نیپال میں شیر ایک مرتبہ پھردھاڑنے لگے ہیں۔ ہمالیہ پہاڑوں میں گھرے اس چھوٹے سے ملک نے پچھلے دس برس میں شیروں کی تعداد دوگنی کرنے کا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔

نیپال کی اس کامیابی کا راز کیا ہے اور اس سے ان شیروں کے ارد گرد بسنے والے لوگوں پر کیا اثرات ہوں گے؟