انڈیا کے ایک نیشنل پارک میں شیر کو دیکھ کر گاڑی رک گئی
انڈیا کے شہر بنگلور کے بینرگُٹا نیشنل پارک میں شیروں کو دیکھ کر ڈرائیور کے گاڑی روکنے پر ان کی نوکری چلی گئی۔ اور رکی گاڑی کو دیکھ کر شیر نے کیا کیا؟ آپ بھی دیکھیے!
بشکریہ: پبلک ٹی وی