آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایل بی ڈبلیو، یارکر، گوگلی: کرکٹ کی اصطلاحات جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آپ کو یہ کھیل سمجھنے میں مدد کرسکتی ہیں
ویسے تو کرکٹ سیزن کی آمد ہے اور ہر طرف کرکٹ کا ہی چرچا اور بات ہو گی۔ لیکن اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کو کرکٹ کا بالکل شوق نہیں ہے تو پھر آپ شاید اتنے پر جوش نہ ہو پائیں جتنے آپ کے دوست رشتہ دار ہیں۔
اسی لیے آپ کے لیے ہم یہ ویڈیو لائے ہیں تا کہ اس کرکٹ سیزن میں آپ کچھ حصہ تو لے سکیں۔ دیکھیے محمد صحیب اور نیّر عباس کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔