پاکستان میں بننے والی منفرد پیلی کرکٹ بال کی کہانی

آئی سی سی کے زیر انتظام کرکٹ کے میچوں میں سفید، گلابی اور سرخ رنگ کی ہارڈ بال استعمال ہوتی ہے لیکن دنیا میں کچھ ایسے ممالک اور ٹونامنٹ بھی ہیں جہاں پیلے رنگ کی منفرد گیند استعمال کی جاتی ہے۔ دیکھیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو۔