آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرکٹ ورلڈ کپ: بیٹ بال کے گرد گھومتے کھیل میں استعمال ہونے والا ہارڈ بال بنتا کیسے ہے؟
پاکستان میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے کرکٹ کے کھیل کا نہ پتا ہو لیکن شاید بہت کم تعداد ایسے لوگوں کی ہے جنھیں یہ معلوم ہو کہ ایک کرکٹ ہارڈ بال بنتا کیسے ہے؟ اس کے بنانے میں کیا کچھ استعمال ہوتا ہے اور کیا اس کا کوئی خاص وزن بھی ہوتا ہے؟
اور یہ کیسے معلوم ہو گا کہ ایک کرکٹ بال کرکٹ کھیلنے کے لیے مناسب ہے یا نہیں؟ مزید جاننے کے لیے دیکھیے محمد ابراہیم کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔