ثمر خان: پاکستان کی سائیکل گرل جو گلیشئیرز اور برفیلے پہاڑوں تک جاتی ہیں

،ویڈیو کیپشنثمر خان: لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی سائیکل گرل

ملیے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سائیکل گرل ثمر خان سے جو سائیکل تو چلاتی ہیں لیکن گلیشئیرز اور برفیلے پہاڑوں پر۔

ثمر خان کہتی ہیں کہ ان کے والدین ان پر فخر کرتے ہیں کیونکہ وہ پہلی خاتون ہیں جنھوں نے دنیا کے تیسرے بڑے گلیشیئر پر سائیکل چلائی ہے۔ محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل۔۔۔