کرکٹ ورلڈ کپ 2019: بلے باز کا ہتھیار، ایک بلا بنانے کا عمل کیا ہے؟
انڈیا اور پاکستان کے بٹوارے کے بعد بیٹ بنانے کا فن بھی تقسیم ہوا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ میں استعمال ہونے والے بیٹ کن کن ممالک میں بنتے ہیں اور ان میں استعمال ہونے والی لکڑی کہاں سے آتی ہے؟
مزید جاننے کے لیے دیکھیے محمد ابراہیم کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔


