ہاتھ سے فٹ بال بنا کر اپنے گھرانے کا پیٹ پالنے والی خاتون

،ویڈیو کیپشناسلام آباد کی عابدہ ہاتھ سے فٹ بال بنا کر اپنے گھرانے کا پیٹ پال رہی ہیں

اسلام آباد کے کاروباری مرکز بلیو ائیریا میں عابدہ سڑک کنارے فٹ بال بنا کر اپنا روزگار کما رہی ہیں۔

بچپن میں شوق سے سیکھا گیا ہنر کس طرح عابدہ کے کام آیا، دیکھتے ہیں نیر عباس کی اس ویڈیو میں۔۔۔