’پاور بیٹ‘: اب بلے پر لگے سینسر سے بیٹسمین کی طاقت پتہ چل سکتی ہے

،ویڈیو کیپشناب بلے پر لگے سینسر سے بیٹسمین کی طاقت کا پتہ چل سکتا ہے

سابق کرکٹر انیل کمبلے کی کمپنی نے مائیکروسافٹ سے ایک پاور بیٹ تیار کرنے کا معاہدہ کیا ہے جو بیٹسمین کی کارکردگی جانچنے میں مدد دے گا۔