آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انستاسیا نیفونتووا: تکنیکی ٹیم کے بغیر ڈاکار ریلی مکمل کرنے والی پہلی خاتون
روسی موٹرسائیکل سوار انستاسیا نیفونتووا وہ پہلی خاتون ہیں جنھوں نے بغیر تکینیکی ٹیم کی مدد لیے ڈاکار ریلی مکمل کی ہے۔ 40 سالہ انستاسیا دو بچوں کی والدہ ہیں اور انھوں نے اس سفر کی کہانی بی بی سی کو بتائی۔