آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کی خواتین ٹیکسی ڈرائیور میدان میں
انڈیا میں ایک فون ایپ متعارف کرائی گئی جس کی مدد سے انڈین عورتیں ایسی ٹیکسی منگوا سکتی ہیں جسے خاتون ڈرائیور چلا رہی ہوں۔ انڈیا کی خواتین ٹیکسی ڈرائیور میدان میں خواتین جو اس سروس کو استعمال کر رہی ہیں وہ کہتی ہیں پہلےگھر سے نکلتے ہوئے انھیں بہت ڈر لگتا تھا لیکن اب وہ اپنےآپ کو زیادہ خودمختار محسوس کرتی ہیں۔