پی ایس ایل: شاہین شاہ آفریدی کا اگلا ہدف 2019 کرکٹ ورلڈ کپ
نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مختصر عرصے میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے، لیکن ان کی خواہش ہے کہ وہ اس سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔
دیکھیے عبدالرشید شکور کی ڈیجیٹل وڈیو۔



