’پی ایس ایل میں تیز ترین گیند کرنا چاہتا ہوں‘
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کراچی کنگز کے خلاف عمدہ بولنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں لیکن ان کی نظریں ٹورنامنٹ کے تیز ترین بولر بننے پر ہیں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور کی حارث رؤف سے بات چیت کی ویڈیو۔
