پاکستان سپر لیگ کا میلہ دبئی میں شروع

،ویڈیو کیپشنپاکستان سپر لیگ کا میلہ دبئی میں شروع

پاکستان سپر لیگ کا آغاز جمعرات سے دبئی میں ہورہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سے شائقین کی ایک جذباتی وابستگی قائم ہوچکی ہے۔ یہ لیگ کرکٹ کے حلقوں میں ایک ایسے مقابلے کی حیثیت رکھتی ہے جس نے پاکستان کی کرکٹ کو نیا ٹیلنٹ فراہم کیا ہے۔ دیکھئے عبدالرشید شکور کی اس ویڈیو میں۔