شاہین شاہ آفریدی: کارکردگی میں دن بہ دن بہتری آ رہی ہے

،ویڈیو کیپشنکارکردگی میں دن بہ دن بہتری آ رہی ہے: شاہین شاہ آفریدی

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے نوجوان رکن شاہین شاہ آفریدی کے مطابق ان کی کارکردگی میں دن بہ دن بہتری آ رہی ہے۔