2019: پیرو کے لوگ نئے سال کی آمد پر ہاتھا پائی کیوں کرتے ہیں؟
لاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں لوگ نئے سال کی آمد کے موقع پر ماضی کے تمام قضیے اور جھگڑے نئے سال سے پہلے تمام کرنے کے لیے ہاتھا پائی کرنے کے لیے ملتے ہیں۔ دیکھیے اس بارے میں یہ دلچسپ ویڈیو۔

