آگ سے کھیلنے والی انوکھی قوم

،ویڈیو کیپشنآگ سے کھیلنے والی قوم

سال میں ایک مرتبہ گواٹیمالا کے قصبے سان کروسٹوبال ویراپاز کے لوگ ایک دوسرے پر آگ کے گولے برساتے ہیں۔ لیکن یہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ دراصل یہ ایک قدیم اور عجیب و غریب مذہبی تہوار کا حصہ ہے۔