بتاؤشی: جاپانی کھیل جہاں لاتیں، مکے اور ٹکریں سب چلتا ہے

،ویڈیو کیپشنبتاؤشی ایک صدی پرانا جاپانی کھیل ہے

بتاؤشی ایک صدی پرانا جاپانی کھیل ہے جس میں حریف ٹیم کے اراکین کو نوچنا، ٹکر مارنا اور لاتیں مارنا سب کھیل کا حصہ ہیں۔ اس انوکھے کھیل کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیں بی بی سی کی خصوصی ویڈیو۔