آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فٹبال سٹار پیلے کو ان کے پہلے ہی میچ میں کس نے زخمی کیا تھا؟
روس میں جاری ورلڈ کپ نے پرانے کئی سٹارز کی یادیں تازہ کردی ہیں۔ جہاں عظیم کھلاڑیوں کی بات ہو وہاں برازیلی لیجنڈ پیلے کا ذکر ضرور آتا ہے۔ ملیے سوویت یونین کے سابق کپتان سے جو پہلے کھلاڑی تھے جنھوں نے پیلے کو ان کے پہلے ہی میچ میں زخمی کیا تھا۔