فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ حقائق

روس میں فٹبال کے عالمی مقابلوں کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ اس دلچسپ ویڈیو میں ورلڈ کپ سے جڑے دس دلچسپ حقائق جانیے۔