آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اپنی ٹیم کی خاطر خود کو ہلکان کیوں کریں؟
سائنس نے بالاآخر یہ بات ثابت کر دی ہے جو فٹبال کے شائقین پہلے سے ہی جانتے ہیں، کہ اپنی ٹیم کو کھیلتے ہوئے دیکھنا کتنا تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ لیکن اپنی ٹیم کے بار بار ہارنے کے باوجود بھی شائقین کیوں پرامید رہتے ہیں؟