فٹبال ورلڈ کپ 2018: مسلمانوں کے لیے کھیل اور کھانے ساتھ ساتھ

،ویڈیو کیپشنفٹبال ورلڈ کپ 2018: مسلمانوں کے لیے کھیل اور کھانے ساتھ ساتھ

روس میں فٹبال ورلڈ کپ کے مسلمان شائقین کے لیے کازان کے شہر میں بھرپور دلچسپی کا سامان موجود ہے۔ یہاں رنگ رنگ کے مذاہب اور ثقافتیں موجود ہیں۔ کھیل کے بعد اگر حلال کھانے کی تلاش ہو تو آئدار کے ریستوران تشریف لائیں۔ اگر روزے سے ہیں تو عبادت کی جگہ بھی ملے گی۔