فٹبال ورلڈ کپ 2018: دوسری جنگِ عظیم کے میدانِ جنگ پر بنا سٹیڈیم

،ویڈیو کیپشنولگوگراڈ کے سٹیڈیم کی بنیادوں میں کئی دہائیوں پرانی تاریخ دفن ہے

روس کا شہر ولگوگراڈ بھی ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کرے گا لیکن اس سٹیڈیم کی بنیادوں میں کئی دہائیوں پرانی تاریخ دفن ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں سٹالن گراد کی لڑائی اسی مقام پر ہوئی تھی لیکن اس کے ہلاک شدگان کو کبھی بھی صحیح طرح دفنایا نہیں گیا تھا۔