فٹبال ورلڈ کپ 2018: روس کی ڈی جیز ’کسی کی گرل فرینڈ نہیں‘

،ویڈیو کیپشنروس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کے ڈی جے اور الیکٹرانک موسیقی یہاں کی ایک منفرد شناخت ہیں

روس کا شہر سینٹ پیٹرزبرگ بھی اس سال ورلڈ کپ کے میچوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس شہر کے ڈی جے اور الیکٹرانک موسیقی یہاں کی ایک منفرد شناخت ہیں۔ ملیں سینٹ پیٹرزبرگ کی دو خاتون دی جیز سے، اس ویڈیو میں۔