آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اکھاڑا ہے، خالہ جی کا گھر نہیں
گوجرانولہ کے پہلوان تو مشہور ہیں ہی، لیکن پہلوان بننے کے لیے کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں؟ ہمارے نامہ نگار شیراز حسن نے اکھاڑے میں پہلوانوں کے ساتھ وقت گزارا۔ انھوں نے کیا کیا دیکھا، ملاحظہ کریں اس ویڈیو میں۔