عالمی پیشہ ور پہلوانوں کی پاکستان آمد

عالمی شہرت یافتہ پشہ ور پہلوان بیمبی کلر، ٹائنی آئرن اور بادشاہ پہلوان خان کراچی اور لاہور کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔