آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’کبڈی میں سارا کام ہی ٹانگوں کا ہے‘
پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ لاہور میں جاری ہے، جہاں ہمارے نامہ نگار عمر دراز ملاقات کروا رہے ہیں ناصر علی سے۔ صوبہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے نکلنے والے ناصر نے نا مسائد مالی حالات پسِ پشت ڈال کر قومی کبڈی ٹیم تک رسائی حاصل کی اور آج اس کی قیادت کر رہے ہیں۔