ڈیپ امپیکٹ: ٹی وی کوریج | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی خلائی ادارے ’ناسا‘ کے ایک سیارے سے چھوڑا جانے والا ایک گولا زمین سے دور خلاء میں ایک کامٹ سے ٹکرا گیا ہے۔ واشنگ مشین کے برابر یہ گولا جس کا وزن تقریباً تین سو بہتر کلو گرام تھا گرینج وقت کے مطابق پانچ بج کر پچاس منٹ پر کامٹ سے ٹکرایا اور اس ٹکر سے کامٹ کی سطح پر ہزاروں سال سے منجمد ذرات کا ایک غبار فضا میں بلند ہوا۔ اس ٹکراؤ کو ہالی وڈ کی ایک فلم کے نام پر ’ڈیپ امپیکٹ‘ کا نام دیا گیا تھا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||