دو سروں والے کچھوے کی دریافت | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے میں دو کم عمر لڑکوں نے ایک تالاب میں شکار کرتے ہوئے ایک نایاب قسم کے دو سروں والے کچھوے کی دریافت کی ہے۔ کرسٹا بائیٹن کی ویڈیو رپورٹ براڈ بینڈ کوالٹی میں نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے دیکھئیے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||