ناسا کا نیا مشن | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بگ بینگ کے بعد رونما ہونے والے طاقتور دھماکوں کا پتہ لگانے اور ان پر تحقیق کر نے کے لیے ناسا نے ایک نئی خلائی مشاہدہ گاہ کو خلا میں بھیجا گیا ہے۔ سوئفٹ نامی سیارچہ گاما شعاعوں کے دھماکوں کی نشاندہی کرے گا اور بعد ازاں ان کا تجزیہ بھی کرے گا۔ اسے امریکہ کی ریاست فلوریڈ میں کیپ کنیورل کی بیس سے لانچ کیا گیا ہے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||