BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 12 May, 2004, 23:42 GMT 04:42 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ویڈیوگیمز بھی موبائیل شکل میں
-
موبائل گیمز
ویڈیو گیمز بنانے والی دو بڑی کمپنیاں سونی اور نٹینڈو نے اپنے اپنی نئی گیمز کی نمائش کی ہے جو موبائل ہیں اور انہیں اپنے دستی سامان میں رکھا جا سکتا ہے۔

سونی کے اس نئےموبائل پلے سٹیشن میں موسیقی بھی سنی جا سکتی ہے اور ویڈیو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ایک الگ پریس کانفرنس میں انٹینڈو نے اپنے دوہری اسکرین والی گیم کی نمائش بھی کی اور دعوی کیا ہے کہ اس سے گیمز کی صنعت میں انقلاب آ جائے گا۔

یہ دونوں بڑی کمپنیاں دراصل موبائل تفریح کی دنیا میں چھا جانا چاہتی ہیں۔انٹینڈو موبائل گیمز بنانے میں مارکیٹ میں سب سے آگے ہے اور دنیا بھر میں اس نے 190 ملین سے زیادہ موبائل گیمز فروخت کی ہیں۔

اس کمپنی نے سونی کو خبردار کیا ہے کہ وہ بغیر جد و جہد کے مارکیٹ میں اپنا مقام نہیں چھوڑے گی۔ موبائل گیمز کی صنعت اس وقت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ نوکیا کی بھی ایک نئ موبائل گیم بازار میں آئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد