BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 05 May, 2004, 18:25 GMT 23:25 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سیسر کے خالق کی تلاش شروع
سیسر لاکھوں کمپیوٹروں کو تباہ کرچکاہے۔
سیسر لاکھوں کمپیوٹروں کو تباہ کرچکاہے۔
سیسر نامی وائرس کو، جس نے دنیا بھر میں دس لا کھ سے زیادہ کمپیوٹروں کو متاثر کیاہے، بنانے والے کی تلاش جاری ہے۔

مائیکروسوفٹ کے ایک ترجمان کے مطابق امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ماہرین سیسر وائرس کے اس کوڈ کا تجزیہ کر رہے ہیں جو اکھٹے ہو کر ایک خطرناک پروگرام کی شکل اختیار کر لیتاہے۔

اس وائرس نے زیادہ ترگھروں میں استعمال ہونے کمپیوٹروں اور چھوٹے کاروبارں کو متاثر کیا ہے لیکن کچھ بڑی تنظیموں کو بھی پریشان کیا ہے۔

سیسر دوسرے سامنے آنے والے وائرسوں کے بر عکس انٹرنیٹ پر بنا کسی مدد کے خود ہی پھیل جاتا ہے۔جبکہ پہلے والے وائرس ای میل کے ذریعے پھیلتے رہے ہیں۔

یہ وائرس ان کمپیوٹروں کو اپنا نشانہ بناتا ہے جن پر ونڈوز ٹو تھاؤزنڈ یا ایکس پی ضروری سیکورٹی پیچ کے بنا کام کررہی ہوں۔

گو ونڈوز 95 اور 98 اور ایم ای والے کمپیوٹر اس وائرس سے خود متاثر نہیں ہورہے۔تاہم ان کمپیوٹروں سے بھی سیسر پھیل سکتا ہے۔

بیرونی لِنک
بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد