BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 07 April, 2004, 02:42 GMT 07:42 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
خون کا دشمن ٹیلی فون ؟
-
موبائل فون سے صحت کو خطرے کے بارے میں رپورٹیں مکمل نہیں
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے خون میں شامل خلیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس انکشاف سے ان دعوں کو تقویت مل سکتی ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے سرطان اور دوسرے طبی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

جریدے نیو سائنٹسٹ کے مطابق سویڈن کے سائنسدانوں نے فون سے نکلنے والی برقی مقناطیسی شعاعوں کے خون کے سرخ خلیوں پر اثرات کا جائزہ لیا۔ ماہرین نے خبردار کیا کہ یہ انکشاف صرف اصولی ہیں عملی نہیں اور اس بات کی کوئی شہادت نہیں کہ اس سے صحت کو کوئی خطرہ ہے۔

ایسا کہا جاتا رہا ہے کہ موبائل فون سے برین ٹیومر ہو سکتا ہے لیکن یہ تحقیق مکمل نہیں ہے۔

اگر مختلف تجربات سے یہ تصدیق ہوتی ہے تو اس کے نتائج سے یہ واضح ہو سکتا ہے ٹشو کو نقصان کیوں پہنچتا ہے۔ خلیوں کے درمیان کشش انہیں ایک دوسرے کے ساتھ اکٹھا کر دیتی ہے اور خون میں شامل خلیے سکڑ جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد