آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: پاکستانی لڑکوں کی بنائی ہوئی ویڈیو گیم میں تفریح کے ساتھ کووڈ 19 سے متعلق آگاہی بھی
ویڈیو گیمز کھیلنا کسے نہیں پسند؟ لیکن اگر ویڈیو گیم تفریح کے ساتھ ساتھ آگاہی بھی فراہم کرے تو کیا ہی بات ہے۔
آئیے آج آپ کو ایک ایسی منفرد ویڈیو گیم کے بارے بتاتے ہیں جو دو پاکستانی بھائیوں نے بنائی ہے اور کورونا کی وبا سے متعلق شعور میں اضافے کی ایک کوشش ہے۔