آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: تعلیم حاصل کرنے کے باوجود پریکٹس نہ کرنے والی ڈاکٹرز کورونا مریضوں کا علاج کیسے کر رہی ہیں؟
آپ کے حلقہ احباب میں یقیناً کئی ایسی خواتین ڈاکٹرز ہوں گی جو تعلیم مکمل کرنے کے بعد کسی وجہ سے پریکٹس نہیں کر سکیں۔ اب کراچی کی ایک تنظیم نے دنیا بھر میں موجود ایسی پاکستانی ڈاکٹرز کو کورونا کے خلاف لڑنے کے لیے تیار کیا ہے۔ کیسے؟ جانیے اِس ویڈیو میں۔