کورونا وائرس: گھر بیٹھے دلچسپ سائنسی تجربات مفت سیکھیے

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: گھر بیٹھے دلچسپ سائنسی تجربات مفت سیکھیے

کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں جس کی وجہ سے طلبا گھروں تک محدود ہو گئے ہیں۔ کراچی میں قائم ’پاکستان سائنس کلب‘ نے گھر بیٹھے بچوں کے لیے دلچسپ سائنسی تجربات مفت آن لائن سکھانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مزید جانیے کریم الاسلام کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔