آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پُراسرار سمندری کرشمہ: سمندری کائی جو آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہو
فوٹوگرافر جارڈن روبنز کے کیمرے میں عکس بند کیا گیا یہ منظر، صرف رات کے اوقات میں ہی دیکھا جا سکتا ہے اور ایسا تب ہی ممکن ہے جب پانی میں خلل ڈالا جائے۔ مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔