موبائل فون کے بغیر دنیا کیسی دکھائی دیتی ہے؟

کیا آپ اپنے موبائل فون کے بغیر زندہ رہنے کا تصور کرسکتے ہیں؟ دنیا یقیناً بہت مختلف نظر آئے گی۔

امریکی فوٹوگرافر ایرک پیکرزگل نے اپنی نئی فوٹو گرافی سیریز میں یہی دکھانے کی کوشش کی ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔