آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا موبائل سے تصویر لینا فوٹوگرافی ہے؟
فلمی ہدایت کار اور فوٹوگرافر وم وینڈرز کہتے ہیں کہ موبائل سے فوٹو لینا فوٹوگرافی نہیں ہے۔