ٹیسلا کے ’سائبر ٹرک‘ کی تقریبِ رونمائی میں سربراہ کو شرمندگی کا سامنا

،ویڈیو کیپشنٹیسلا کے ’سائبر ٹرک‘ کی تقریب رونمائی میں سربراہ کو شرمندگی کا سامنا

امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ اگرچہ انھیں اپنے نئے ’سائبر ٹرک‘ کی تقریب رونمائی میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن اس کے باوجود انھیں اب تک الیکٹرک ٹرک کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ آرڈر مل چکے ہیں۔

انھیں اس وقت شرمندگی اٹھانا پڑ گئی تھی جب کمپنی کے چیف ڈیزائنر نے یہ دکھانے کے لیے اس ٹرک کی کھڑکیوں کے شیشے کتنے مضبوط ہیں، سٹیل کا ایک گیند شیشے پر مارا، مگر ان کی بدقسمتی کہ شیشہ دھوکہ دے گیا۔ آگے کیا ہوا، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔