جنگلات کی آگ کے بارے میں ہم کیا کر سکتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنجنگل کی آگ

برازیل سے لے کر انڈونیشیا اور روس سے لے کر آسٹریلیا تک دنیا بھر کے جنگلات جل رہے ہیں اور مضرِ صحت گیسوں کا اخراج کر رہے ہیں۔

جنگلات میں لگنے والی یہ آگ ہمیں کس طرح متاثر کرتی ہے اور ہم اس کے بارے میں کیا کر سکتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔