برازیل: پورے شہر کو تاریکی میں ڈبو دینے والی آگ!

،ویڈیو کیپشنجنگل کی آگ

برازیل کے ایمیزون جنگلات تباہ کن آگ میں جل رہے ہیں۔ برازیل کے خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق گذشتہ برس کے مقابلے میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں 85 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس آگ کے نتیجے میں دھواں اتنا زیادہ تھا کہ 2700 کلومیٹر تک سائو پولو شہر مکمل تاریکی میں ڈوب گیا۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔