بیضہ دانی کا کینسر: 14 برس کی کیلیاہ نے بیضہ دانی کے کینسر سے کیسے مقابلہ کیا

،ویڈیو کیپشن14 برس کی لڑکی بیضہ دانی کے کینسر سے لڑ گئی

کیلیاہ اس وقت 14 برس کی تھیں جب ان میں بیضہ دانی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ یہ کینسر 20 برس سے کم عمر کی خواتین میں سے صرف دو فیصد کو متاثر کرتا ہے۔

دیکھیے کیلیاہ کی جرات آموز داستان جس میں وہ ایک چھوٹی سی عمر میں ایک انتہائی موذی بیماری سے لڑ جاتی ہیں۔