ڈیمنشیا کے مریضوں کے لیے مددگار گھر

،ویڈیو کیپشنڈیمنشیا کے مریضوں کے لیے مددگار گھر برطانیہ میں بن رہے ہیں

دنیا بھر میں ڈیمنشیا یا نسیان کی بیماری کا شکار افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ لوگوں کا طویل عرصے تک زندہ رہنا ہے۔ برطانیہ میں ایک منصوبے کے تحت مکانات کی تعمیر میں ایسی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں تاکہ اس بیماری کے شکار افراد کے لیے ان میں رہنا آسان بن سکے۔