کیا آپ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کا شکار ہیں؟

،ویڈیو کیپشنعالمی ادارۂ صحت نے حال ہی میں پہلی مرتبہ الیکٹرانک گیمز یا ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کیا ہے