آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں ڈاکٹروں کی غفلت کے بڑھتے ہوئے واقعات: علاج کرواتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
دنیا بھر میں ڈاکٹر اور مریض کے درمیان رشتہ انتہائی حساس تصور کیا جاتا ہے جس میں اعتماد اور رازداری کا عنصر نہایت اہم ہے۔ جہاں ڈاکٹرز کی اپنے مریضوں کی جانب کچھ ذمہ داریاں ہیں وہیں مریضوں کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنے حقوق کے بارے میں آگاہ رہیں۔
خواتین، مردوں اور بچوں کو ڈاکٹر سے علاج کرواتے وقت کن باتوں کی احتیاط کرنی چاہیے جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔