آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کے ایسے لاکھوں ڈاکٹر جو کبھی میڈیکل سکول گئے ہی نہیں
ملیے انڈیا کے ایسے طبیبوں سے جو لوگوں کا علاج تو کرتے ہیں لیکن انھوں نے طبی تعلیم حاصل نہیں کی ہے، انھیں جھولا چھاپ کہا جاتا ہے۔ان کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ خطرناک ہیں لیکن ان کے بقول وہ تو صرف بنیادی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔