بی بی سی #100women: کرغز خواتین کا خلائی پروگرام

،ویڈیو کیپشنخواتین کا خلائی پروگرام

کرغزستان میں خواتین کا واحد اپنی مثال آپ خلائی پروگرام صنفی روایات کو چیلنج کر رہا ہے۔ بی بی سی100 ویمن کی ٹیم علینا انیسیمووا اور ان کے ساتھیوں سے ملاقات کرنے کرغز سپیس سکول گئی جہاں وہ 2020 تک ملک کی پہلی سیٹلائیٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔