ناسا کا ان سائٹ پروب مریخ کی سطح پر کیا کر رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشنناسا کا ’ان سائٹ‘ مریخ کی سطح پر

ناسا کا انسائٹ پروب مریخ کی سطحِ پر اتر چکا ہے۔ اس مشن کا مقصد کیا ہے اور یہ مریخ کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے کتنا مفید ثابت ہوگا؟

جانیے بی بی سی کی اس دلچسپ ویڈیو میں۔