مریخ پر پہلی انسانی کالونی کے مکان کیسے ہوں گے؟
مریخ آج زمین کے نزدیک ترین ہو گا اور اسے آسمان پر دیکھا بھی جا سکتا ہے۔ یہ منظر پندرہ سال میں ایک مرتبہ دکھائی دیتا ہے۔ خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ پر پہلی انسانی آبادی کے لیے تھری ڈی مکان بنانے کا مقابلہ منعقد کیا۔


